حق مہر کے حوالے سے عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا اہم انکشاف

news-details

اسلام آباد(آن لائین انڈس، 7 جون، 2022عہ) چئرسمنہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلہم ریحام خان نے اپنے حق مہر سے متعلق انکشاف کاھ ہے، ریحام خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے حق مہر مںک کچھ نہںب لکھوایا تھا اور ناہی حق مہر لاھ۔

ریحام خان ان چند معروف شخصاات مںم سے ایک ہںے جو سوشل مڈ یا پر کافی متحرک دکھائی دیین ہںے، اسی دوران ایک صارف نے ریحام خان سے ٹوئٹر پر ان کے حق مہر سے متعلق سوال کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے آپ کے حق مہر مںک کاے لکھوایا تھا؟ اور وہ دیا بھی یا نہںے‘؟

صارف کے سوال پر ریحام نے جواب دیا کہ مںے نے کچھ نہںے لکھوایا تھا اور نہ ہی کچھ لاب۔
واضع رہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی شادی کی تصدیق جنوری 2015 مںی ہوئی تھی لکن دونوں کی شادی سے متعلق خبریں اکتوبر 2014 سے سامنے آرہی تھںو۔
تاہم ریحام اور عمران کی شادی چند ماہ ہی رہی اور پھر دونوں کی طلاق ہوگئی