سینٹرل جیل جیکب آباد میں قیدی نے خودکشی کر لی

news-details

جیکب آباد (آن لائین انڈس، 25 جون، 2022عہ) جیکب آباد کے سینٹرل جیل میں قیدی نے خودکشی کر لی، لاش ضروری کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

سینٹرل جیل جیکب آبا دمیں 38 کلو چرس رکھنے کے جرم میں قید وسیم نامی قیدی نے جیل کے اندر واش روم میں گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر دی۔

اس سلسلے میں پولیس کا کہنا ہے کہ قیدی وسیم میمن کو عدالت نے چرس رکھنے کے جرم میں قید کی سزا سنائی تھی جس نے آج جیل میں خودکشی کر کرے زندگی کا دیا بجہا دیا ، واقے کی انکوائری سیکنڈ ایڈشنل جج اور سول سرجن کریں گے۔