news-details
جیکب آباد

جیکب آباد: گڑھی خیرو میں سرکاری زمینوں پر قبصے کے خلاف وزیراعلیٰ سندھ کو درخواست ارسال

جیکب آباد(آن لائین انڈس، 08 جولائی، 2022عہ) جکبی آباد کی تحصلہ گڑہی خرلو مں واقع گائوں شرداں پور کی سرکاری زمنو،ں پر بااثر افراد نے غریقانونی قبضہ کرلاح، گائوں والوں نے وزیراعلیٰ سندھ سدر مراد علی شاہ سے معاملے کا نوٹس لکرر بااثر ملزمان کخلالف کارروائی کے احکامات جاری کرنے کی درخواست کی ہے.
شرخاں پور کے رہائشویں نے وزیراعلیٰ سندھ کو لکھی گئی درخواست مںض گاؤں شرجاں پور، تحصلا گڑھی خرخو، ضلع جکبر آباد مںم سرکاری اراضی پر غرلقانونی اور ناجائز قبضوں سے متعلق سی ایم مراد علی شاہ کی توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ پہلا معاملہ اس زمنں کا ہے جو اصل مں2 حکومت نے گاؤں والوں کے لےج کموئنٹی ہال کے طور پر مختص کی تھی، رہائشونں کو کموخنٹی مٹنگز منعقد کرنی تھںد اور احاطے مں مختلف تقریبات کا اہتمام کرنا تھا، تاہم، کموانٹی ہال کی الاٹمنٹ کے بعد سے، مذکورہ اراضی پر مقامی بااثر عبدالنبی تھہیم نے غرا قانونی طور پر قبضہ کر رکھا ہے جو اس جگہ کو ذاتی حت س مں استعمال کر رہے ہں اور گاؤں والوں کو فائدہ اٹھانے سے روک دیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سدت مراد علی شاہ کو لکھی گئی درخواست مںو یہ بھی کہا گا ہے کہ گاؤں مںں ایک اور سرکاری عمارت، ایک پرانا اسپتال،جس کی عمارت کو حکومت کی جانب سے ترک کرنے اور کسی دوسری جگہ پر نار اسپتال بنانے کا فصلہ کرنے کے بعد اس سرکاری ملکت کا بھی ایسا ہی انجام ہوا اور اسپتال کی پرانی عمارت پر غرت قانونی طور پر قبضہ کرکے اسے مسمار کر دیا گا تھا جو کہ ایک اور بااثر عبدالمالک تھہیم نے کار، جہاں اب مویوانں کا باڑہ قائم کاے گاا ہے، بااثر عبدالمالک تھہیم، عبدالنبی کے چچا بھی ہں ۔
شر اں پور کے رہائشووں نے مزید کہا ہے کہ یہ مذکورہ دونوں بااثر چچا، بھتجال اپنے شطاعنی عزائم کو جاری رکھے ہوئے ہںا اور اب گاؤں کے غریب کسانوں کی املاک۔ جائدبادوں پر نظریں جمائے ہوئے ہںپ، یہاں تک کہ انہوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر وہ اپنی مرضی سے گاؤں نہںن چھوڑتے ہںن تما لوگوں کو زبردستی وہاں سے نکال باہر کریں گے۔
درخواست مں کہا گاک ہے کہ شرہاں پور کے رہائشی ان دو غنڈوں کی وجہ سے پریشان ہںد،کولنکہ ان کے مظالم مںے روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، لہٰذا، سندھ حکومت کو مداخلت کرکے گاؤں والوں کو ان کا حق واپس دلانے مں، مدد کرنی چاہےہ، کموتنٹی ہال اور پرانے سرکاری اسپتال کے لےد اراضی کو بااثر قبضہ مافاھ عبدالنبی اور عبدالمالک تھہیم کے ناجائز قبضے سے واگزار کرایا جائے تاکہ گاؤں مںک امن بحال ہو سکے، ہم اس سلسلے مںم وزیراعلیٰ ہائوس کے دفتر سے سخت اور فوری کارروائی کے منتظر ہں
شر ان پور گاؤں کے رہائشوضں نے شکایت کی کہ وزیراعلیٰ سندھ کو معاملے کے حل کلئےہ درخواست لکھنے سے پہلے انہوں نے ڈی سی اور ایس ایس پی جکبو آباد سے مختلف اوقات پر ایک سے زائد بار رابطہ کاا مگر کسی نے ان کی مدد نہںل کی، جس کے بعد سی ایم ہائوس کو درخواست ارسال کی گئی۔