news-details
حيدرآباد

سیکیورٹزط اینڈ اینجچ کمشن آف پاکستان نے پاکستان کے پہلے این جی او نان بنکنگ مالامتی ادارے کو ایک نجی مالاطتی کمپنی مںس تبدیل کرنے کا لائسنس جاری کردیا

حیدرآباد(آن لائین انڈس، 17 جولائی، 2022عہ)سیکیورٹز اینڈ اینجچ کمشنی آف پاکستان نے پاکستان کے پہلے این جی او نان بنکنگ مالا2تی ادارے کو ایک نجی مالانتی کمپنی مںن تبدیل کرنے کا لائسنس جاری کا ہے، جو ملک کے معروف مالایتی ادارے 'سافکو سپورٹ فاؤنڈیشن' کا ذییل ادارہ اور ملکتپ 'سافکو مائکر و فنانس کمپنی' (پرائوایٹ) لمٹڈو ہے۔

یہ پاکستان مںو اپنی نوعتی کا پہلا لائسنس ہے اور اس طرح سافکو مائکرڈو فنانس کمپنی (ایس ایم سی) کو پاکستان کی پہلی منافع بخش NBFC (غرک بئنکاری مالااتی کمپنی) ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔

جاری کردہ لائسنس سافکو سپورٹ انتظامہے اور گورننگ بورڈ کی کارکردگی اور 'ایس ای سی پی' کی مشترکہ کوششوں کا نتجہک ہے، اس سے مالانتی کاروبار مںا مصروف دیگر غرک سرکاری اداروں کو نجی کمپنی کے ڈھانچے مں تبدیل ہونے کے لے حوصلہ افزائی ملے گی جس سے جس سے انہںگ بڑے سرمایہ کی بناجد پر مالاچتی خدمات کے ممکنہ فوائد حاصل کرنے کے ساتھ انتظام اور معشتئ مںر بہتری کے ذریعے کارکردگی کو بہتر بنانے مںں سہولت فراہم ہو سکے گی۔

سافکو ذرائع کے مطابق یہ لائسنس حاصل کرنا ایس ای سی پی کی غرگ معمولی مدد اور رہنمائی کے بغرن ممکن نہںب تھا، لائسنس کے بعد اب 'ایس ایم سی' اپنے حصص یافتگان کے فائدے کے لےد ایک ادارے کے طور پر کام کرے گی اور دیگرکے ساتھ ساتھ ان کو منافع کی ادائیلے کرنے، نئی ملکی اور غرے ملکی سرمایہ کاری کے لےر بہت سے راستے کھولنے کے قابل بن جائے گی تاکہ منافع کی مسابقتی شرح سے فائدہ اٹھانے کے لے ، آپ اپنے آپریشنز اور مالا تی رسائی کو بڑھا سکے۔ اس کے ساتھ غریب لوگوں کو سماجی طور پر اپنے پر وں پر کھڑا کرنے کا کام بھی پہلے کی طرح جاری رکھے گی۔

سافکو سپورٹ فاؤنڈیشن 2009 سے سندھ مںم 57 برانچوں کے نٹل ورک کے ساتھ کام کر رہی ہے، جو سات لاکھ سے زیادہ کم آمدنی والے لوگوں کو مالی خدمات فراہم کر رہی ہے، جن مںو سے %59 خواتنل اور %80 دییہ چھوٹے کسان شامل ہںل۔ سافکو کا یہ ذییں ادارہ ملکی اور غر ملکی منڈیوں مںں ہم خاپل اور معروف کاروباری سرمایہ کاروں کے ساتھ شراکت کے مواقع تلاش کرنے کے مقصد سے قائم کای گاا ہے۔

اس کے ساتھ، 'ایس ایم سی' اپنی بلنس شٹو کو مضبوط بنائے گی، ترقی کے فوائد حاصل کرے گی، اور اگلے پانچ سالوں مںف اپنی رسائی کو دوگنا کر دے گی جس سے سافکو گروپ کے بانی ڈائریکٹر سلماخن جی ابڑو کے اس مقصد کو فروغ ملے گا کہ بنکوپں تک رسائی سے محروم کم آمدنی والے لوگوں کے کاروبار کو بہتر بناکر ان کو ترقی کے قومی دھارے مںس شامل کام جائے۔

سافکو انتظامہغ کا کہنا ہے کہ "ہم قومی مالا تی شمولتں کی حکمت عملی اور پائدمار ترقی کے عالمی اہداف سے متعلق اپنی وابستگی اور 'پاکستان مائکروو فنانس نٹ ورک' کے ساتھ اس تبدیی کو دستاویزی شکل دیتے ہوئے اپنے عزم کی تجدید کرتے ہںد تاکہ اس طرح کی تبدییب کو آگے بڑھانے مںل فروغ دے سکںد۔"