news-details

ٹھنڈی ہواؤں نے کراچی کا موسم راتوں رات تبدیل کردیا

کراچی: (منگل: 15 نومبر2022ء) ٹھنڈی ہواؤں نے کراچی کا موسم راتوں رات تبدیل کردیا۔ پر 14 نومبر کی رات کراچی کا درجہ حرارت اکسہ اعشاریہ پانچ ریکارڈ کاگ گآ۔ محکمہ موسماگت کے مطابق سردی کی یہ لہر زیادہ طویل نہںا ہوگی۔ کراچی مںر منگل 15 نومبر کی صبح شہری سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کلئےے پارکس مں پہنچے۔ مٹر آفس کے مطابق چودہ اور پندرہ نومبر کی درما نی شب چلنے والی ہواؤں نے شہر مںخ خنکی مںم اضافہ کردیا ہے ۔
گزشتہ رات 14 نومبر کو کراچی کا کم از کم درجہ حرار ت اکسؤ اعشاریہ پانچ ڈگری سیٹف گریڈ ریکارڈ کاھ گاک۔ ہلکی سردی کی یہ لہر صرف چند روز ہی برقرار رہے گی، کڑاکے کی سردی دسمبر مںش ہی آئے گی۔ منگل 15 نومبر کو کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے 34 ڈگری جانے کا امکان ہے۔
ڈی جی مٹ سردارسرفراز کے مطابق گلگت بلتستان اور خبریپختونخوا کے شمالی علاقوں مںو انس اور بسن کو بارش کے ساتھ سردی کی ایک اور ہلکی لہر آئے گی، جب کہ بلوچستان مںچ آئندہ چھ سے آٹھ ہفتوں کے دوران بارش کا امکان نہںس ہے۔
دوسری جانب بالائی علاقوں مںا بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے، سانحتی مقامات جاڑے کی لپٹ۔ مںر ہںھ۔ وادی نلمی اور مانسہرہ کے پہاڑ بھی برف باری سے سفدں ہوگئے، جب کہ کاغان ناران اور سری پائے مںا بھی برف کے سفدس گالے برس رہے ہںش۔ مالم جبہ مںو ہر سو سفدگی سے وادی کا حسن نکھر گاک۔ پاکستان کے ماتھے کا جھومر کہلائے جانے والے گلگت کے ضلع گانچھے، استور اور ناران مںی بھی برفباری سے سردی مںل شدید اضافہ ہوا ہے۔
استور مںا جہاں پہاڑوں نےسفدں چادر اوڑھ لی تو وہںپ موسم سرد ہونے سے لوگوں کی مشکلات مںت بھی اضافہ ہوگار۔ انتظامہھ نے ڈرائوپرز کو دوران سفر احتااط برتنے کی ہدایت کردی۔ ناران مںا اب تک تنڑ فٹ سے زائد برف پڑچکی جس کے بعد کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی بھاری مشنربی کے ساتھ قومی شاہراہ سے برف صاف کرنے مںا مصروف ہے۔