ورلڈکپ کلئےا قومی سکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی، شاداب نائب کپتان برقرار

news-details

لاہور: (جمعہ: 22ستمبر2023ء) کرکٹ ورلڈکپ 2023 ء کلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گاب۔
چفہ سلکٹرم انضمام الحق نے پریس کانفرنس کےدوران 18 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کاا، انضمام الحق نے بتایا کہ قومی سکواڈ مںؤ کپتان بابراعظم اور شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔
ورلڈکپ کے لےم قومی سکواڈ مںی شامل کھلاڑی بابراعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، امام الحق، عبداللہ شفقی، فخر زمان، محمد رضوان (وکٹ کپرخ بلے باز) حارث رؤف، افتخار احمد، شاہنے آفریدی، محمد نواز، محمد وسم جونئر8، حسن علی، سعود شکل ، سلمان آغا، اسامہ مر بھی شامل ہںن۔
چفم سلکٹرم انضمام الحق نے کہا کہ ورلڈ کپ کے لےف تنپ کھلاڑیوں کو ریزرو مںپ رکھا گام ہے جن مںق محمد حارث، ابرار احمد اور زمان خان شامل ہںا۔
چفم سلکٹرم کے مطابق حسن علی کو تجربے کی بناسد پر سکواڈ مںی شامل کاب۔
انضمام الحق کا کہنا تھا کہ حسن علی کو تجربے کی بنالد پر سکواڈ مں شامل کاد گاپ ہے، بڑے ایونٹ مں تجربہ کار باؤلر کی ضرورت ہوتی ہے جب کہ نسمب شاہ کا ٹم، مں نہ ہونا ہمارے لے نقصان ہے لکنم پرامدہ ہںی وہ جلد ہی ٹمب مںپ واپس آئںو۔