حیدرآباد: جامشورو روڈ پر سی این جی پمپ پر اسکول وین کو آگ لگ گئی،ایک ملازم جھلس کر زخمی

news-details

حیدرآباد: (منگل:07  مئی2024ء) تھانہ بلدیہ کی حدود، جامشورو روڈ پر سی این جی پمپ پر اسکول وین کو آگ لگ گئی، جس کی باعث ایک ملازم جھلس کر زخمی ہوگيا

ریسکیو حکام کی مطابق آگ اسکول وین میں سی این جی بھرنے کے دوران لگی،  آگ لگنے کی باعث ایک ملازم جھلس کر زخمی ہوگيا

جھلس کر زخمی ہونے والے ملازم کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جب که آگ لگنے کے باعث اسکول وین جل کر راکھ ہو گئی. فائر برگیڈ عملے نے فوری طور پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا.